سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5…