قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد، بجلی قیمت کیساتھ شرح سود بھی کم ہوگی، وزیر خزانہ
راولپنڈی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، ٹیکس کی شرح بڑھانا ہوگی، مزید تبدیلی لا رہے ہیں اور جو خلا ہیں ان کو پُر کررہے ہیں۔
محمد اورنگزیب نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں یوم آزادی…