بلاگز اے یروشلم علی عبداللہ فروری 17, 2021 0 زمین کا کوئی ٹکڑا بعد از مدینۃ النبی، مجھے یوں مغلوب نہیں کرتا اور نہ ہی مجھ پر ایسا ان دیکھا سحر طاری کرتا ہے جتنا کہ”یروشلم” (القدس)۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح اس کی قدیم گلیوں میں پھرتی ہو، اور میری چشم تخیل زمانوں کی گواہ ہو۔!-->!-->!-->…