براؤزنگ World Peace Forum

World Peace Forum

دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، وزیراعظم

اشک آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمے داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے۔شہباز شریف کا ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا