افغانستان میں جامع حکومت، عالمی برادری کا مثبت رویہ بحران سے بچاسکتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جامع حکومت ہی امن و استحکام کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی بدلتی صورت حال پر تبادلہ!-->…