خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ
ماسکو: روس میں بننے والی فلم ’’چیلنج‘‘ کی عالمی خلائی اسٹیشن میں شوٹنگ کے بعد ہیروئن اور عملے کے دو افراد گزشتہ روز قازقستان کے میدانی علاقے میں بحفاظت اتر گئے۔یہ تمام افراد 5 اکتوبر کو روسی راکٹ کی ایک خصوصی کارگو پرواز کے ساتھ عالمی!-->…