مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔
وفاقی دارالحکومت میں ’’مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘‘ کے عنوان سے منعقدہ 2 روزہ…