سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے اس سال موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعطیلات کے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی۔ترجمان محکمۂ تعلیم کے!-->…