براؤزنگ Wind

Wind

کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، موسم خوش گوار ہوگیا۔ کئی روز سے جاری ہیٹ ویو کے بعد شہر میں کالی گھٹائیں چھاگئیں اور بارش کی جھڑی لگ گئی، جس کے نتیجے میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آسمان سے گرتی بوندوں نے موسم…

کراچی میں تیز آندھی اور بارش، دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں تیز بارش اور آندھی سے پارہ گر گیا، تاہم تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شیر شاہ کے علاقے میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ اور کیماڑی سمیت کئی مقامات پر تیز بارش…