کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے…