فیصل قریشی اور جنید خان کا بیویوں سے رومانس سے متعلق دلچسپ تبصرہ وائرل
کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی اور جنید خان نے بیویوں کی رومانوی توقعات پر دلچسپ گفتگو کی ہے۔فیصل قریشی اور جنید خان ان دنوں ڈرامہ کیس نمبر 9 میں کامران اور روہِت کے کرداروں کی وجہ سے ناظرین کی توجہ حاصل کررہے ہیں۔حال ہی میں جنید خان فیصل!-->…