براؤزنگ Wife and Daughter

Wife and Daughter

گھر میں اہلیہ کی چلتی اُس کے سامنے میری کوئی اوقات نہیں، خلیل قمر

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحٰمن قمر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیوی اور بیٹی سے ڈرتے ہیں اور گھر میں صرف ان کی بیوی کی ہی چلتی ہے۔خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی ہے۔پروگرام