براؤزنگ Widow

Widow

شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا فلم دھرندر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

کراچی: سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نے بھارتی پروپیگنڈا فلم کے خلاف بڑا اعلان کردیا۔اُن کی جانب سے بھارتی کی جھوٹ پر مبنی فلم دھرندر کے ڈائریکٹر اور رائٹر کے خلاف عالمی قوانین کے مطابق چارہ جوئی کرنے کا اعلان سامنے آیا

چوہدری اسلم نے مٹی سے وفا کی، بیوہ کا دھرندر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ

کراچی: سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بھارتی فلم دھرندر پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔نورین اسلم نے چند روز قبل نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بھارتی فلم دھرندر کے ٹریلر میں