براؤزنگ where were we?

where were we?

جب وہ زندہ تھا تو ہم کہاں تھے؟

وقاص بیگ فجر کی اذان ہوچکی تھی مگر مسجد کے صحن میں ابھی اندھیرا ٹھہرا ہوا تھا۔صفوں کے آخر میں ایک آدمی بیٹھا تھا، نہ جوان، نہ بوڑھا۔ کپڑے صاف تھے مگر پرانے، آنکھوں میں نیند نہیں بلکہ برسوں کی تھکن تھی۔نماز شروع ہوئی۔ وہ شخص سجدے میں