کراچی میں ویسٹرن یونین انٹرپرینیورشپ بیس کیمپ 2025: نوجوانوں کیلئے عالمی مواقع کے دروازے کُھل گئے
کراچی: ویسٹرن یونین انٹرپرینیورشپ بیس کیمپ 2025 کراچی میں منعقد ہوا، جس میں 200 سے زائد شرکا نے شرکت کی۔ شرکا میں طلبہ، فری لانسرز، اسٹارٹ اپ بانی اور ابتدائی مرحلے کے کاروباری افراد شامل تھے۔ یہ ایونٹ مارک اپ ویلی نے واٹسن انسٹی ٹیوٹ کے!-->…