براؤزنگ Western Union

Western Union

کراچی: ابھرتے کاروباری افراد کیلئے شاندار موقع، ویسٹرن یونین کے تحت خصوصی ایونٹ 6 دسمبر کو ہوگا

کراچی: شہر قائد کے نوجوان کاروباری افراد، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپ بانیوں کو ایک اہم اور شاندار موقع مل رہا ہے، جہاں وہ نہ صرف عالمی مارکیٹس تک رسائی کے طریقوں سے آگاہ ہوسکیں گے، بلکہ ملکی و بین الاقوامی ماہرین سے براہِ راست رہنمائی بھی