پاک سعودیہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں: پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم رکھتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا تاریخ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔
ہفتہ…