چینی سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے شواہد حاصل کرلیے
بیجنگ: چینی سائنس دانوں کو ایسے نئے شواہد ملے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ ماضی میں مریخ پر پانی موجود تھا اور سرخ سیارے پر ہائیڈریٹڈ معدنیات موجود ہیں، جن سے اس سیارے پر مستقبل میں آنے والے انسان بردار مشنز ممکنہ طور پر فائدہ اٹھاسکیں!-->…