آبی تنازعات، مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ!
اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا، مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے۔
آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کا نیا دور کل سے شروع ہورہا ہے، جو 24 مارچ تک جاری رہے گا اور 25 مارچ کو…