اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں پر برس پڑے
کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔
اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے، جس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…