مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ وائرل
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر آئندہ کچھ روز میں ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما!-->…