انسانوں میں کینسر کُش وائرس کے تجربات کا سلسلہ شروع
لاس اینجلس: انسانی تاریخ میں اولین بار کسی مریض پر سرطان ختم کرنے والے تبدیل شدہ وائرس کی آزمائش کا آغاز کیا گیا ہے، توقع ہے کہ اس طرح کینسر کا نیا علاج سامنے آسکے گا۔ماہرین امراض سرطان نے ایک اونکولائٹک یا کینسر کُش وائرس جینیاتی سطح پر!-->…