براؤزنگ Viralvideos

Viralvideos

ہانیا عامر اور عاصم اظہر، معاملہ کیا ہے؟

ہانیا عامر اور عاصم اظہر اس وقت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔ ہانیا ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی خوب تنقیدیں بھی وصول کر رہی ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے زد میں آئی ہوں، تنقید کا رخ