انجمن سادات امروہہ کے تحت 38 ویں سالانہ تعلیمی ایوارڈ کی شاندار تقریب
کراچی: انجمن سادات امروہہ کراچی (رجسٹرڈ) پاکستان کی سالانہ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ گزشتہ روز کمیونٹی سینٹر سادات امروہہ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل وائس چانسلر این ای ڈی!-->!-->!-->!-->!-->…