تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود والد کو پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا، ونیزہ احمد
کراچی: سابقہ سپر ماڈل ونیزہ احمد نے بیٹیوں اور بیٹوں کی پیدائش پر دقیانوسی سوچ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ونیزہ احمد نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد بہت پڑھے لکھے شخص تھے لیکن اس کے باوجود مجھے نظر آتا تھا کہ ان کے دل میں!-->…