عثمان جامعی کا ناول، جس نے کراچی کی خوابیدہ کہانیوں کو جگا دیا
کراچی، کہانیوں سے پر شہر ہے، اور اکثر کہانیاں کرب ناک ہیں، مگر کہانی کار کے لیے فقط کرب بیان کرنا کافی نہیں۔ قطعی نہیں۔
فن کار تو وہ ہے، جو اس کی گہرائی میں اترے، اس کے اسباب تک رسائی پائے، بکھرے ہوئے ٹکڑوں کو جوڑے، ان میں احساس کا طلسم…