وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں اُڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اُڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔
افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، گورنر کے پی بھی شامل ہوئے، وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار،…