براؤزنگ Unknown persons

Unknown persons

ڈرامہ شوٹنگ کے دوران صائمہ یرغمال، نامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی، سنگیتا

لاہور: فلموں و ڈراموں کی معروف ہدایت کارہ سنگیتا نے نامعلوم افراد کی جانب سے ڈرامے کی شوٹنگ رکوانے پر مقدمہ درج کروادیا۔ہدایت کار سیدنور اور دیگر کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سنگیتا نے بتایا کہ ان کے ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران