نازیبا ویڈیوز جعلی، مجھے بدنام کرنے کیلئے وائرل کی گئیں، امشاء رحمان
کراچی: معروف ٹک ٹاکر امشا رحمان نے گزشتہ برس خود سے متعلق نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے معاملے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔
امشا رحمان نے نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کے کئی ماہ بعد بالآخر اس واقعے سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔
امشا رحمان نامور سوشل میڈیا…