ام رباب چانڈیو اہل خانہ قتل کیس، 2 اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد
دادو: ام رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کے مقدمے میں ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے سندھ اسمبلی کے 2 اراکین پر فرد جرم عائد کردی۔عدالت نے اُم رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کیس میں اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کی۔ فرد جرم رکن سندھ اسمبلی!-->…