سی سی پی او کا بیان، پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، عدالت عالیہ
لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی برطرفی کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے!-->…