براؤزنگ Umer Ayub

Umer Ayub

پی ٹی آئی رہنمائوں عمر ایوب، شبلی، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: 9 مئی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ 9 مئی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا…

عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت سات افراد زیر حراست

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے والی پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی…

9 مئی کیس: مراد سعید، حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنمائوں مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی…