براؤزنگ umar ayub

umar ayub

پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ انسان ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کردی اور راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا، قومی حکومت ملک کو…

اڈیالہ جیل کے باہر سے زیر حراست پی ٹی آئی رہنماؤں کو کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما…

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس…

امریکا نے سائفر کے ذریعے پاکستان میں مداخلت کی، عمر ایوب

لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر دھر دیا۔ عمر ایوب کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عدت میں نکاح کیس: پی ٹی آئی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے،…

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈیکلیئر کردیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی، جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی…

عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پوری مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی…

مہنگائی کی بارودی سرنگیں پچھلی حکومتوں نے بچھائیں، عمر ایوب

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بجلی مہنگی ہورہی اور اب یہ لوگ مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز…

ایوان مچھلی منڈی بن گیا، نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمر ایوب کو لوٹا کہا، جس پر عمر ایوب نے طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کتنی پارٹیاں بدلیں وہ بھی پتا کرلیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے

عمر ایوب نے کراچی میں بجلی سب سے سستی قرار دے دی

اسلام آباد: وزیر توانائی نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانے والی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر جواب دیتے