براؤزنگ Umar Ata Bandial

Umar Ata Bandial

چیف جسٹس کے خلاف قومی اسمبلی میں ریفرنس کے لیے تحریک منظور

اسلام آباد: مس کنڈکٹ کے الزام میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی نے اس معاملے میں خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے تحریک کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشریف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں…

مفتی منیب کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے گزارش

کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین، ممتاز عالم دین اور تنطیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے گزارش کی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں،…

الیکشن کیس: مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کی صرف تجویز ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے کے کیس کی سماعت میں کہا کہ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر بینچ پر…

کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے اور چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں۔سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے چیف

بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، پاکستان کے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، عدالتی کارروائی سنیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی