وزیراعظم کے متعلق متنازع ٹویٹ، امریکی سفارتخانے نے معافی مانگ لی
اسلام آباد: امریکی سفارت خانے نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا ٹویٹ شیئر کرنے پر معذرت کرلی، جس میں بظاہر وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے سیاسی بات کی گئی تھی۔امریکی سفارت خانے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر احسن اقبال کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ!-->…