حکومت کا بڑا فیصلہ، الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دی جائیں گی
اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے اقساط اور سبسڈی اسکیم تیاری کے آخری…