کراچی میں رواں ماہ بارشوں کے دو تین اسپیل متوقع
کراچی: میٹرولوجسٹ انجم نذیر نے رواں ماہ کراچی میں بارش کے 2 سے 3 اسپیل کی پیش گوئی کی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انجم نذیر نے کہا کہ 9 سے 11 جولائی کے دوران کراچی میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جولائی کے وسط سے کراچی میں…