عمران خان کی ریلی پر فائرنگ کے مجرم کو 2 بار عمر قید کی سزا
گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ریلی پر فائرنگ اور حملے کے کیس کے مجرم نوید کو 2 بار عمر قید کی سزا سنادی۔
گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 3 نومبر 2022 کو وزیرآباد میں ریلی کے دوران…