براؤزنگ Two Brother Killed

Two Brother Killed

کراچی میں ٹرالر گردی کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق

کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے عید کی خریداری کرکے گھر جانے والے دو سگے بھائیوں کو کچل ڈالا، جاں بحق دونوں بھائی میٹرک کے طالب علم تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک نےمزید دو زندگیوں کا چراغ بجھا دیا، کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب تیز