سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔سابق وفاقی وزیر، اعظم خان سواتی کو رات ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے دائر کیے!-->…