شادی نہیں کرنا چاہتا، کنوارہ ہونے پر شکر ادا کرتا ہوں، فیصل رحمان
لاہور: فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار فیصل رحمان کا کہنا ہے کہ وہ شادی نہ کرنے پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔
ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے فیصل رحمان نے کہا کہ وہ کبھی شادی نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ اکیلا رہنے…