35 لاکھ افغانیوں کا بوجھ پہلے ہی اٹھارہے، معیشت مزید اجازت نہیں دیتی: فواد
اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم مزید افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں۔ترک ٹی وی چینل ٹی آرٹی کو انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان کی کہانی بہت پرانی ہے،!-->…