براؤزنگ Transshipment

Transshipment

ٹرانس شپمنٹ کو فروغ دینے کے لیے حکومت کے اقدامات

اسلام آباد: پاکستان میں ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کے لیے حکومت نے بندرگاہوں کی مجموعی گنجائش میں اضافہ کیا ہے، جہاں کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 20 ہزار ٹی ای یوز (بیس فٹ کے برابر اکائی)، پورٹ قاسم اتھارٹی کو ساڑھے 12 ہزار ٹی ای یوز اور گوادر پورٹ