ماریہ بی نے سجل علی کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا؟
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی مقبول ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ماریہ بی نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ہمارے فنکار!-->…