براؤزنگ Train fares 10% Reduction

Train fares 10% Reduction

تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

لاہور: پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ایئر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔…