براؤزنگ Trailer Hit Moter Cycle

Trailer Hit Moter Cycle

کراچی میں ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی: شہرِ قائد میں ٹریلر گردی نہ رُک سکی، ہفتے کو مزید دو زندگیوں کا چراغ گُل ہوگیا۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر