براؤزنگ Tragedy of Tirah Valley

Tragedy of Tirah Valley

وادی تیراہ کا المیہ

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) وادی تیراہ اس وقت شدید برف باری کے باعث ایک سنگین انسانی بحران کا منظر پیش کررہی ہے، جہاں زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔