امریکی ریاست پنسلوینیا میں شدید طوفان نے تباہی مچادی، کئی عمارتیں تباہ
واشنگٹن: امریکی ریاست پنسلوینیا کے مشرقی علاقے طوفان کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست پنسلوینیا کے مختلف علاقوں میں طوفان نے تباہی مچادی، کئی عمارتیں اور گاڑیاں!-->…