جہلم میں کالعدم تنظیم کا مارچ روکنے کے لیے سخت اقدامات
راولپنڈی: حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کا مارچ روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا مارچ روکنے کے لیے حکومت نے جی ٹی روڈ پر چناب و جہلم کے مقامات پر رابطہ پلوں پر کنٹینرز کے بعد دیواریں کھڑی کرنا شروع!-->…