براؤزنگ Tiktoker

Tiktoker

تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لندن: مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ رجب بٹ ایک متنازع یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ہیں جنہوں نے مختلف تنازعات اور فیملی بلاگنگ کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ رجب بٹ ان دنوں قانونی مقدمات کی وجہ…

سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اغوا کے الزام میں گرفتار اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی۔ سامعہ حجاب نے اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کا فیصلہ لیتے ہوئے اس کے خلاف کیس واپس لے لیا جس پر عدالت کے باہر میڈیا…

ٹک ٹاکر خرم گجر کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں ایک اور ٹک ٹاکر کو فراڈ کے الزام میں گرفتار دھر لیا گیا۔ لاہور کے ٹک ٹاکر خرم گجر کا اوورسیز پاکستانی کے ساتھ فراڈ سامنے آگیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاکر خرم گجر پر الزام ہے کہ اس نے رانا ارسلان نامی شخص کے…

شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرواتی ہیں، اریکا حق

کراچی: ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماڈل اریکا حق نے اپنے ایک انٹرویو میں معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت حساس اور نازک…

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ملزم گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے گزشتہ روز قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کرنے کے بعد فیصل آباد فرار ہوگیا تھا، جہاں سے اسے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو جھوٹی نکلی

لاہور: مشہور اینکر پرسن اور ٹک ٹاکر سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو لیک جھوٹی نکلی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جس کو ٹک ٹاکر سجل ملک سے جوڑا جارہا تھا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ وہ…

مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ پاکستانی ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے بارے…

گانے میں میرا کلپ کیوں استعمال کیا، مناہل کی گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا…

کاشف ضمیر پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ، ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور: معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا شخصیت کاشف ضمیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کو لاہور کے باہر سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا…

پشاور زلمی نے جنّت مرزا کو آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے ٹاک ٹاکر جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا، جس کے تحت جنّت مرزا پی ایس ایل کے 10 ویں سیزن کے دوران…